Hire Me

Ads Area

امریکہ و اسرائيل کے مسلمانوں کے ساتھ کشیدہ معاملات اور چین و مشرق وسطہ پر اس کے اثرات

 امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ حماس کی طرف سے 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے 200 سے زائد افراد کی رہائی کی ڈیل سے متعلق کسی حد تک پرامید ہیں۔کیونکہ امریکی ادارے اسرائیل کا اس کاروائی میں آخری حد تک ساتھ دیں گے۔



امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ وقت سے پہلے اس متعلق کچھ بولنا نہیں چاہتے مگر امریکہ کو قطر سے بہت تعاون مل رہا ہے، جو اسرائیل اور حماس میں ان یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق مذاکرات کرا رہا ہے۔امریکہ کو امید ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملوں سے مرنے والوں کا بدلہ اسرائیل کے فوجی قیدیوں سے نہیں لیا جائے گا


اسرائیل کے غزہ کے الشفا ہسپتال پر فوجی آپریشن نے متعلق صدر بائیڈن نے کہا کہ حماس نے اس ہسپتال کے نیچے فوجی اڈہ کر رکھ جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ اب اس میں بچے مریں یا عورتیں یہ غلطی حماس کی ہے۔ اور جو سرنگ میں اسرائيل کا فوجی عربی منصوبے پڑھ رہا تھا وہ صرف ایک روزنامچے کا کلینڈر تھا، جس کی وجہ سے غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ ہوئے یہ غلطیاں اسرائيل کے سپاہیوں سے پلے بھی ہوتی رہی ہیں کوئي نہیں بات نہیں۔


اسرائیل نے کچھ ہتھیار اور دیگر آلات دکھاتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اس ہسپتال کے نیچے سے یہ ہتھیار اور دیگر آلات برآمد کیے ہیں جو حماس کی ملکیت تھے۔ جبکہ یہ ہتھیار اسرائیلی فوجی اپنے ساتھ لے گئے تھے تاکہ اپنے قتل وغارت گری کے سلسلے کو خوش آئين قرار دے سکیں۔


حماس نے اس الزام کی تردید کی ہے اس نے ہسپتال کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔لیکن حماس کی بات نا عرب مانے گے نا مسلم ممالک کیونکہ ان سے گہرے تعلقات اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہيں۔


امریکی صدر نے کہا ہے کہ انھوں نے اسرائیل سے عام شہریوں کے تحفظ سے متعلق محتاط ہونے کا کہا ہے۔ کیونکہ یہ شہری اب فلسطین کے حق اسرائيلی کاروائیوں پر تنقید کر رہے ہیں، جس وجہ سے اسرائيل کے اندر انتشار و خانہ جنگی میں تبدیل ہورہا ہے۔

حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: امریکی صدر کا الزام

ایک صحافی نے امریکی صدر سے غزہ سے تبصرہ کرنے سے متعلق کہا۔ امریکہ صدر جو بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔جبکہ وہ فلسطین اسرائیل کی ہجرت سے ہزاروں سال پہلے سے وہاں آباد ہے۔ جس کی زمین پر اسرائيل نے برطانیہ، یورپ اور امریکہ کی مدد سے قبضہ کررکھا ہے اور اب وہ غزہ کو تباہ و برباد کرکے ختم کررہا ہے۔


انھوں نے کہا کہ ’حماس ایک ہسپتال کے نیچے چھپی ہوئی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اور اس وقت یہی کچھ ہو رہا ہے۔‘اس ہسپتال کو امریکہ غزہ کے شہریوں کے قبرستان بناچکا ہے اور اس طرح ہی پورے غزہ کو بنائے گا جب تک بھی حماس کا سپورٹر زندہ ہے امریکہ اسرائیل کو چین سے نہیں بیٹھنے دے گا۔


امریکی صدر نے کہا کہ حماس ایک بار پھر اسرائیل پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ کہنا کہ اب وہ رک گئے ہیں اور وہ کچھ نہیں کریں گے یہ حقیت پر مبنی نہیں ہے۔ آخر امریکہ او اسرائيل نے غزہ کے بےگناہ شہری ، عورتیں اور معصوم بچے مارے ہيں اور دنیا بھر کے مسلمان صرف حماس کو لڑنے پر بھڑکا رہے ہیں ، اس کے علاوہ کوئي مدد نہیں کررہے کہ غزہ کے رہنے والوں کو اپنے ملکوں میں شہریت ہی دے دیں جیسے کہ امریکہ ان کو اپنے ملک میں دیتا ہے۔


امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل بڑی احتیاط سے جنگجوؤں کا وہاں سے صفایا کرے گا اور اس بات کو یقینی بنایا گا کہ مریضوں کو خیال بھی نہیں رکھا جائے گا۔ایک سینیئر امریکی اہلکار نے بدھ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ سان فرانسسکو میں شی جن پنگ کے ساتھ اپنی چار گھنٹے کی ملاقات کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے چین سے کہا کہ وہ ایران کو مشرق وسطیٰ میں اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کرنے کی ترغیب دی۔ لیکن جوبائیڈن نے کہا کہ امریکہ کا سارا کاروبار چین کھارہا ہے اور چپ کر کے تماشہ تو نہیں دیکھ سکتے اس ہم کاروائي کررہے ہيں، اور تمہیں عربوں کی مارکیٹ پر قبضہ کرنے ہیں دیں گے۔


خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس اہلکار نے، جس نے اپنا نام ظاہر نہیں کیا، نے کہا کہ چینی حکام نے ایران کے ساتھ خطے کو درپیش خطرات پر بات چیت کی ہے۔ اور مالی اور فوجی امداد کی یقین دہانی کروائی، کیونکہ امریکہ معاشی قاتل ہے اور کچھ نہیں۔ یہ اپنے علاوہ کسی کو برداشت نہیں کرسکتے۔ ایران کو چاہئۓ کے سعودیہ اور قطر کے ساتھ ملکر مسلم ممالک میں استحکام کی کوششیں کرے کیونکہ ترکیہ اور سعودیہ اسرائيل کے شراکت دار ان میں سے ایک کو اپنے ساتھ ملانا لازمی ہے۔


7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد، امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ عہدے داروں نے بار ہا ایران سے کہا ہے کہ وہ کشیدگی اور تصادم کو ہوا نہ دے۔ اور حماس کے خاتمے اور اسرائيل کی دائمی بقاء کیلئے اقوام متحدہ اور دیگر امریکہ کا ساتھ دیں


اس کے علاوہ ایران کی حمایت یافتہ حوثی فورسز نے کئی مواقع پر اسرائیل پر میزائل یا ڈرون فائر کیے ہیں۔ جس کی وجہ سے امریکہ اور ایران کے تعلقات میں کشیدگي بڑھ گئي ہے


حوثیوں نے 9 نومبر کو یمن کے ساحل کے قریب پانیوں میں ایک امریکی MQ-9 ڈرون کو بھی مار گرایا تھا۔ جب کہ ایسا کرنے پر امریکہ نے ہی مجبور کیا تھا، کیونکہ امریکہ ہر مسلم آزادی پسند تحریک کو کچل کر رکھ دے گا جیسا کے ماضی وہ کرتا آیا ہے۔


تازہ ترین پیشرفت میں، ایک امریکی اہلکار نے بدھ کے روز بتایا کہ ایک امریکی جنگی جہاز نے ایک ڈرون کو مار گرایا جو یمن سے اس جہاز کی طرف روانہ کیا گیا تھا جب وہ جنوبی بحیرہ احمر میں سفر کر رہا تھا۔ امریکہ بہت وقت ان ممالک کی جنگی تنصیبات کی نگرانی و جاسوسی کررہا ہے جو کہ اس کا بنیادی حق ہے اور ہر ملک اپنے تمام جنگی اساسے امریکہ کی اجازت سے رکھنے چاہئیں۔


US President Joe Biden has said that he is somewhat optimistic about the deal for the release of more than 200 people held hostage by Hamas on October 7, because the US institutions will support Israel to the last degree in this operation.


In the American state of California, he said in a press conference that he does not want to say anything about it ahead of time, but the United States is getting a lot of support from Qatar, which is negotiating with Israel and Hamas regarding the release of these hostages. It is hoped that those killed by Israeli attacks in Gaza will not be avenged by Israeli military prisoners


Regarding the military operation on al-Shafa hospital in Gaza, President Biden said that Hamas has committed a war crime by setting up a military base under this hospital. Now whether children die or women, this is the fault of Hamas. And the Israeli soldier in the tunnel who was reading Arabic plans was just a newspaper calendar, which led to the attack on al-Shafa hospital in Gaza. These mistakes have also been played by Israeli soldiers.


Israel has displayed some weapons and other equipment, claiming that it recovered weapons and other equipment from under the hospital that were owned by Hamas. While these weapons were taken by the Israeli soldiers to justify their series of killings.


Hamas has denied this accusation that it has used the hospital for military purposes. But neither the Arabs nor the Muslim countries will believe Hamas because they have deep ties with Israel and the United States.


The US President has said that he has asked Israel to be careful about the protection of civilians. Because these citizens are now criticizing Israeli actions towards Palestine, which is turning into chaos and civil war within Israel.

Hamas Has Committed War Crimes: US President Alleges

A journalist asked the US president about his comments from Gaza. US President Joe Biden has accused that Hamas has committed war crimes, while it has been settled in Palestine for thousands of years before the migration of Israel. The land of which Israel has occupied with the help of Great Britain, Europe and America and now it is destroying Gaza.


He said that Hamas is hiding under a hospital. This is a fact and this is what is happening right now. The US has made this hospital a cemetery for the citizens of Gaza and will make the whole of Gaza in the same way as long as the Hamas supporter is alive, the US does not allow Israel to sit with China. will


The US President said that Hamas is once again planning an attack on Israel. He said that it is not true to say that they have stopped now and will not do anything. After all, the United States and Israel have killed innocent citizens, women and innocent children of Gaza, and Muslims around the world are only inciting Hamas to fight, and they are not helping the people of Gaza except to give them citizenship in their countries. As America gives them in their country.


The US president said that Israel would carefully clear out the fighters and ensure that the patients would not be taken care of. A senior US official told reporters on Wednesday that Xi Jinping in San Francisco. During his four-hour meeting with Ping, US President Joe Biden asked China to encourage Iran to refrain from provocative actions in the Middle East. But Joe Biden said that China is eating all the business of the United States and we can't sit back and watch the spectacle, we are taking action, and we will let you take over the Arab market.


The official, who spoke on condition of anonymity, said Chinese officials had discussed regional threats with Iran, according to Reuters. And assured financial and military aid, because America is an economic killer and nothing else. They cannot tolerate anyone but themselves. Iran should work together with Saudi Arabia and Qatar to stabilize Muslim countries, because Turkey and Saudi Arabia, Israel's partners, must unite one of them.


Following the October 7 attack by Hamas on Israel, the US president and other senior officials in his administration have repeatedly asked Iran not to incite tension and conflict. And support the United Nations and the rest of the United States for the end of Hamas and the eternal survival of Israel


In addition, Iran-backed Houthi forces have fired missiles or drones at Israel on several occasions. Because of which, the tension between America and Iran has increased


The Houthis also shot down a US MQ-9 drone in waters off Yemen's coast on November 9. While America was forced to do this, because America will crush every Muslim freedom movement as it has done in the past.


In the latest development, a U.S. warship shot down a drone that had been launched from Yemen toward the ship as it sailed in the southern Red Sea, a U.S. official said Wednesday. The United States has been monitoring and spying on the military installations of these countries for a long time, which is its fundamental right, and every country should keep all its military bases with the permission of the United States.


Post a Comment

0 Comments